Nojoto: Largest Storytelling Platform

نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب ی

نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی 
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں 

حقیقت کھل گئی حسرتؔ ترے ترک محبت کی 
تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں

حسرت  موہانی 
(14 اکتوبر 1878تا   13 مئی 1951) #emptiness  #حسرت