مجھے عزیز ہے ہر ڈوبتا سورج دھند میں لپٹی سرد شام کن من بارش بھی جو دل پر برستی رہتی ہے ہر یاد کی امین ہیں یہ شامیں یہ ڈوبتا سورج.! 💞 #urdupoetry #urdupage #sadquotespage