Nojoto: Largest Storytelling Platform

وفائیں یاد رکھنا تم جفائیں یاد ہیں ہم کو وہ راہیں

وفائیں یاد رکھنا تم جفائیں یاد ہیں ہم کو

وہ راہیں جن پہ چھوڑا تھا وہ راہیں یاد ہیں ہم کو  

محبّت تم سے کرتے تھے یہی غلطی تھی کیا میری

محبّت میں ملی اک اک سزائیں یاد ہیں ہم کو shahzad zaffar bewas