Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگا یہ کون جانتا ہے کون

جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگا
یہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا

بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ سوچتا ہوں
تو  پھر  ملے  گا  تو  کتنا  بدل چکا  ہو گا

©Dr.Majid Ali Majid Official  Sethi Ji  Sabanoor  Salim Raza  psshhh...it's me  rasmi
جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگا
یہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا

بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ سوچتا ہوں
تو  پھر  ملے  گا  تو  کتنا  بدل چکا  ہو گا

©Dr.Majid Ali Majid Official  Sethi Ji  Sabanoor  Salim Raza  psshhh...it's me  rasmi