Nojoto: Largest Storytelling Platform

دوستو، آداب! پہلی طرحی کے لیے مصرع ہے۔ "کہ ہم رونا

دوستو، آداب!
پہلی طرحی کے لیے مصرع ہے۔
"کہ ہم رونا بھی چاہیں تو کبھی رویا نہیں جاتا"
"عالم خورشید"
ردیف - نہیں جاتا
قوافی - سویا، دھویا، بویا، کھویا، ڈھویا

بحر کے ارکان ہیں-
 مفاعیلن،  مفاعیلن، مفاعیلن، مفاعیلن

آپ اپنی غزلیں جمعرات تک پوسٹ کر سکتے ہیں..

2. آج کل سیاسی ماحول گرمایا ہوا ہے۔ کچھ دنوں میں انتخابات کے نتائج آنے والے ہیں۔ 
یعنی  "فیصلہ" ہونے والا ہے

مشق_سخن کے لیے آج اسی لفظ کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ 
"فیصلہ " لفظ کا استعمال کرتے ہوئے شعر، نظم، یا افسانچہ لکھیں۔

                     Happy Writing  #yqbhaijan #yqurdu #yqtarhi #yqmashqesukhan #yqbaba #yqdidi #faisla

तरही उसी तरह जारी है, 
मिसरा है, 

"कि हम रोना भी चाहें तो कभी रोया नहीं जाता"
"आलम ख़ुर्शीद"
ग़ज़लें वीरवार रात तक पोस्ट की जा सकती हैं।