Nojoto: Largest Storytelling Platform

فزکس اور ہم شعبہ فزکس کے ہر شخص کی آنکھوں میں نمی

فزکس اور ہم
شعبہ فزکس کے ہر شخص کی آنکھوں میں نمی ہے
یہ جاری کردہ Award لسٹیں ہیں کہ عالم رمی ہے

اچھے خاصے آئے تھے خوش وخرم سب گھروں سے
پھرحسبِ روایت ڈسا ہےکہ سب چہروں پہ غمی ہے

 ہمارےseniors نے مشاہدوں سے فقط یہی ہے سیکھا 
کہتے ہیں کہ خون ڈگری میں بہت نمبروں کی کمی ہے

اب بات بہت آگے نکل گئی خردوعقل کی فصیلوں سے
کئdropout ہوئےایسے کہ ہر سانس دل میں جمی ہے 

کیا منظر کشی کروں داستان ظلم کی میرے ہم نشینوں
یاں توصاف لفظوں میں کہتے ہیں کیا CR آپکی امی ہے

                                                (محمد فیصل مندیال)

©M Faisal Mundial #Phys department SERGHODHA University