Nojoto: Largest Storytelling Platform

~~ غزل ~~ تجھ سے بچھڑا تو کیا پھر میں گھر جاؤں گا

~~ غزل ~~

تجھ سے بچھڑا تو کیا پھر میں گھر جاؤں گا؟
زندگی سے!! ہے وعدہ، مکر جاؤں گا 

ہیر رانجھا کے قصے نا مجھ کو سنا
تو ڈرائے گا تو کیا میں ڈر جاؤں گا؟

جنوری فروری یا دسمبر چلے
ہر مہینہ تیرے نام کر جاؤں گا 

دل کو توڑو یا جوڑو تمہارا ہی ہے
یہ رضا تو خود ہی کہیں مر جاے گا۔ Bbj
~~ غزل ~~

تجھ سے بچھڑا تو کیا پھر میں گھر جاؤں گا؟
زندگی سے!! ہے وعدہ، مکر جاؤں گا 

ہیر رانجھا کے قصے نا مجھ کو سنا
تو ڈرائے گا تو کیا میں ڈر جاؤں گا؟

جنوری فروری یا دسمبر چلے
ہر مہینہ تیرے نام کر جاؤں گا 

دل کو توڑو یا جوڑو تمہارا ہی ہے
یہ رضا تو خود ہی کہیں مر جاے گا۔ Bbj