Nojoto: Largest Storytelling Platform

جھیل کی سی آنکھوں میں بیتے ہوئے آنسو جانے کیوں


جھیل کی سی آنکھوں میں بیتے ہوئے آنسو
جانے   کیوں  ہوتے  ہیں  ہر   وقت  رو بہ  رو 

وہ  تمنا ہے  تڑپ حسرت  یا  امنگ 
نہیں  کچھ   پتا!    ہاں  مگر   یہ   کہ  آردزو 
 
سنو جان جاں آنکھ شراب اے گلاب
کیا مجھ کو  چاہت نے  تیرے  بےآبرو

گائے گائے بالآخر یہ سمجھا ہوں بہت دیر بعد
دل !  ہے     پت جھڑ     یہاں   کوئی   نہیں  خشبو

اے رب یہ  بندہ بسمل بھکاری مرنے کے لیئے
 تیرے     در    پے    کھڑا   روتا    مانگے   ہے    چا  کو 


بسمل

©Zakir besmil's poetry
  #Ocean
zakirbesmilspoet5051

Besmil

Bronze Star
New Creator

#Ocean

117 Views