Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏ایک بس توہی نہیں مجھ سےخفا ہو بیٹھا میں نے جو سن

‏ایک بس توہی نہیں مجھ سےخفا ہو بیٹھا
میں نے  جو سنگ  تراشا وہ  خدا ہو بیٹھا
شکریہ اے  مرے قاتل، اے مسیحا میرے
زہر  جو   تو نے  دیا  تھا  وہ  دوا  ہو بیٹھا #ToLover
#dearests
‏ایک بس توہی نہیں مجھ سےخفا ہو بیٹھا
میں نے  جو سنگ  تراشا وہ  خدا ہو بیٹھا
شکریہ اے  مرے قاتل، اے مسیحا میرے
زہر  جو   تو نے  دیا  تھا  وہ  دوا  ہو بیٹھا #ToLover
#dearests