اسے کہنا........... گلے انہی سے ہوتے ہیں جو دل کے پاس ہوتے ہیں شکایت انہی سے ہوتی ہے جو بے خاص ہوتے ہیں میرا تم سے گلہ کرنا تمہیں یونہی رلا دینا خفا کرنا منا لینا محبت کی علامت یہ الفت کی علامت ہے محبت میں کبھی ہرگز تنہا اسے دل پر نہ لینا اسے کہنا محبت کی توقع انہی سے ہوتی ہے جن سے آس ہوتی ہے #Very_deep_concept_no_one_reach_there #yqbaba #yqshayari #yqpoetry #yqurdugazal #somethingspecial