Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی میرا دِل کبھی میری دھڑکن که کے پکارے تھے جاں

کبھی میرا دِل کبھی میری دھڑکن
 که کے پکارے تھے جاں بھی کبھی۔
تُم جو کہو تو دکھلادوں میں
 خط میں ہوئی تھی جو باتیں کبھی۔

©Arman habib islampuri #चिट्ठी #Shayari #letter #Khat #Dil #Poetry #armanislampuri #ArmanHabib