Nojoto: Largest Storytelling Platform

اَو میں سب کو کشمیر لے کر جاتا ہو بہتا ہے خون جہاں

اَو میں سب کو کشمیر لے کر جاتا ہو
بہتا ہے خون جہاں میں سب کو یہ دیکھتا ہو
ہوتی ہے جہاں مسلم عورت کی عزت روز پامال میں تم کو غیرت کے آنسوں رولاتا ہو
کیوں نہیں ہو رہے کھڑے سب کشمیر کے حق میں میں سب کے پاؤں کو ہاتھ لگاتا ہو🙏🏻
                     .شاہد مغل. #کشمیر