Nojoto: Largest Storytelling Platform

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل ، جسے ا

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے

وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوں

یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو 23rd March
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے

وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوں

یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو 23rd March
sunbalnawaz7104

sunbal nawaz

New Creator