Nojoto: Largest Storytelling Platform

ﺧﺎﮎ ﭼﮭﺎﻧﻮں ﮔﮯﻣﯿﺮﮮ ﯾﺎﺭو لہو ﺭوؤں ﮔﮯ ہم ﺟﻮ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﺗﻮ

ﺧﺎﮎ ﭼﮭﺎﻧﻮں ﮔﮯﻣﯿﺮﮮ ﯾﺎﺭو لہو ﺭوؤں ﮔﮯ
ہم ﺟﻮ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﺗﻮ ﺳﺮ ﺣﺸﺮ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ 

لپٹ کر دیر تک در و دیوار سے لوگ روئیں گے
میں ایسی سوگ میں لپٹی جوانی چھوڑ جاؤں گا
مٹاؤ گے کہاں تک تم ، میری یادیں میری باتیں
میں ہر اک موڑ پر اپنی نشانی چھوڑ جاؤں گا
میرے یہ لفظ مر کے بھی مجھے مرنے نہیں دیں گے
میں چپ ہو کے بھی لہجے کی روانی چھوڑ جاؤں 

#satti

waqarsatti5646

Waqar Satti

New Creator