Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایسی پاکیزہ نگاہی پہ میں صدقے جاؤں آیت عشق سے بھ

ایسی پاکیزہ  نگاہی پہ میں صدقے جاؤں 
آیت عشق سے بھرپور خماری آنکھیں 

تم کو دیکھا ہے لگاتار محبت سے کہ اب 
میری آنکھوں میں ہیں موجود تمہاری آنکھیں #Resolution_2020  shivam tiwari Asad Ali Ritika suryavanshi Ali Maan Azfar شاعر غدیر غازل

ahmedniazi6377

Ahmed niazi

New Creator