Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی کانٹوں سے بھری پڑی ہے ۔ دل زخمی ہے ۔ چہرہ زر

زندگی کانٹوں سے بھری پڑی ہے ۔ دل زخمی ہے ۔ چہرہ زرد ہے ۔ زندگی بہت عجیب ڈگر پر چل رہی ہے ۔ ایسے بے درد لمحوں میں مخلص شخص کا ساتھ ہونا ۔ ایسا انسان جو نصیحت کم کرے اپنے ہونے کا احساس زیادہ دلائے ‌۔ 
ایسے لمحات جن میں کوئی احساس دلائے کہ نہیں بھئی تجھے تھوڑی چھوڑوں گی تیرے ساتھ چپک کر رہوں گی 
ساتھ رہنا ہے دونوں جہانوں میں 
ایسا کہنے والے عمل سے ثابت کرنے والے بہتتتت قسمت سے ملتے ہیں 
اور نہایت ہی قیمتی ہوتے ہیں 
انھیں بس دل کے کونے میں چھپانے کو جی چاہتا ہے ۔🤍

©zindagi na mokammal hai alone but happy my prince