Nojoto: Largest Storytelling Platform

گِلہ وہ سمجھے ہی نہیں ترکِ تعلق کو ہمارے, افسوس

گِلہ

وہ سمجھے ہی نہیں ترکِ تعلق کو ہمارے, 
افسوس کہ سمجھے نہ اَن کہے الفاظ ہمارے, 
کیا کیجیۓ ہم نے تو روکا بہت,
جل کر آتِش میں تڑپتے ہیں اب, 
چن کر اندھیرے ڈرتے ہیں اب, 
 ان سے کہیۓ گِلہ نہ کیجیۓ اب, 
 وقت ہے باقی, 
پلٹ جایئے....

©Qamar Fatima #complain❤
گِلہ

وہ سمجھے ہی نہیں ترکِ تعلق کو ہمارے, 
افسوس کہ سمجھے نہ اَن کہے الفاظ ہمارے, 
کیا کیجیۓ ہم نے تو روکا بہت,
جل کر آتِش میں تڑپتے ہیں اب, 
چن کر اندھیرے ڈرتے ہیں اب, 
 ان سے کہیۓ گِلہ نہ کیجیۓ اب, 
 وقت ہے باقی, 
پلٹ جایئے....

©Qamar Fatima #complain❤
qamarfatima3575

Qamar Fatima

New Creator