Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی ایک آئینہ ہے آج جو کچھ کریں گے کل وہ آئینہ ب

 زندگی ایک آئینہ ہے آج جو کچھ کریں گے کل وہ آئینہ بن کر سامنے آئے گا لوگ اتنی آسانی سے گناہ کرتے ہیں جیسے پتا نہیں انہوں نے کبھی اپنے رب کے آگے پیش ہی نہ ہونا ہو 
میں مانتی ہوں غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں لیکن ہم بےوقوف انسان اپنی غلطیوں پر کبھی غور ہی نہیں کرتے ہر بار اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کرتے رہتے ہیں اس رب العزت کی بنائی ہوئی مخلوق کی دل  آزاری کرتے رہتے ہیں 
جب دوسروں کو ہم تکلیف دیتے ہیں تو کبھی یہ نہیں سوچتے سامنے والا بھی انسان ہے لیکن مزہ تو تب آتا ہے جب خود کے ساتھ کوئی دوسرا شخص وہی کرے جو ہم دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں کتنی تکلیف ہوتی ہے نا جب اللہ انسان سے اس کے کارناموں کا بدلہ دنیا میں ہی لیتا ہے پر ہم انسان غور و فکر نہیں کرتے 
زندگی ایک دن کی بھی نہیں ہے خدارا خود بھی خوش رہیں اور دوسروں کو بھی  خوش رہنے دیں دوسروں کو تنقید کرنے سے پہلے صرف ایک بار خود پر غور کر لیں 
اللہ بہت رحیم ہے ایک بار اگر دنیا سے مہلت مل جائے تو اس رب العزت کی طرف رجوع کر کے دیکھ لیجیے گا 
اللہ ہم سب کو سچی اور پکی توبہ کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔

bintetufail6700

Sid Saeed

New Creator