Nojoto: Largest Storytelling Platform

Students & COVID 19 Read Caption طلباء اور تعلی

Students 
& 
COVID 19

Read Caption طلباء اور تعلیم کا مستقبل

طلبا ہماری قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت سے آبیاری والدین و اساتذہ اس نیت سے کرتے ہیں کہ یہ آنے والے دنوں میں قیمتی موتیوں کی طرح چمکیں گے اور مشکل حالات کا مقابلہ عقل و جرات سے کریں گے 
2020 کا سال مگر ایک عجیب عذاب لے کر وارد ہوا دنیا کی ہر قوم , ملک اس خطرے سے بے خبر بڑی خوش دلی سے نئے سال کو خوش آمدید کہہ چکے تھے مگر ایک جراثیم کی وجہ سے یہ سال آئندہ وقتوں میں ایک انوکھے انداز میں روم ہو گا ان حالات میں ملک کا معاشی, معاشرتی , سیاسی ہر شعبہ مت

haniairmiya6665

Hania quote

Silver Star
New Creator