Nojoto: Largest Storytelling Platform

آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں امام الانبیا

آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں 
امام الانبیاء دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں
وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی
منور کر دیا جس نے، فضا وہ رہنما دیکھوں

#خاک_نشیں                                                                                                                                                                                        

 #Madeena
آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں 
امام الانبیاء دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں
وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی
منور کر دیا جس نے، فضا وہ رہنما دیکھوں

#خاک_نشیں                                                                                                                                                                                        

 #Madeena