وہ مجھ کو چھوڑ کے جانا چاہتا ہے مگر کوئی بہانہ چاہتا ہے جسے دل کی طرح اس دل میں رکھا وہی اب دل دکھانا چاہتا ہے وہ اپنی ہنسی غیروں کو دے کر خود اپنا غم بھولانا چاہتا ہے میں جس کی یاد میں دنیا کو بھولا وہی مجھ کو بھولانا چاہتا ہے اسے کیا ہو درد کا احساس تنہا جو میرا دل دکھانا چاہتا ہے #yqbaba #yqpoetry #yqshayari #missing #kashmiri #jihad