Nojoto: Largest Storytelling Platform

دل نے کی سفارش کہ لکھ اپنے یار کی شان میں قصیدہ


دل نے کی سفارش کہ لکھ اپنے یار 
کی شان میں قصیدہ کوئی 
ذہن کو لفظ نہ ملے 
لفظ کو معنی نہ ملے
ادب کو تمام ٹٹولا 
دل کی گہرائیوں میں جھانکا
روح میں ڈوبا جب عشق تیرا
میں نے سرورِ عشق میں 
یار کو فقط خدا لکھ دیا
زمانہ جان گیا میرے لقب سے
حسن وجمال تیرا 
میں خود کو بھی بھولا
 واہ عشق یہ کمال تیرا



 #nojoto #nojotourdu #mythoughts #mywords #haniairmiya

دل نے کی سفارش کہ لکھ اپنے یار 
کی شان میں قصیدہ کوئی 
ذہن کو لفظ نہ ملے 
لفظ کو معنی نہ ملے
ادب کو تمام ٹٹولا 
دل کی گہرائیوں میں جھانکا
روح میں ڈوبا جب عشق تیرا
میں نے سرورِ عشق میں 
یار کو فقط خدا لکھ دیا
زمانہ جان گیا میرے لقب سے
حسن وجمال تیرا 
میں خود کو بھی بھولا
 واہ عشق یہ کمال تیرا



 #nojoto #nojotourdu #mythoughts #mywords #haniairmiya
haniairmiya6665

Hania quote

Silver Star
New Creator