Nojoto: Largest Storytelling Platform

FOR THE ROAD MAN LEGEND NAJEEB YOUSUF ZEHRI .....

FOR  THE ROAD MAN LEGEND NAJEEB YOUSUF ZEHRI ........
ہمت کے بل بوتے پے
یہ آغازےسفر ہے
                               یہ جنگیں وطن نہ سی 
                                پر جنگیں ہمدردی ہے
جہاں لوگ ہمارے ہیں تو
وہ خون بھی ہمارا ہیں
                                 جہاں بے باک  موتیں ہو 
                                 وہ جانیں بھی ہماری ہیں 
اگر ہم کمزور بیٹھے ہیں
تو یہ غلطی بھی ہماری ہیں
                                     یہ بے آس منزل ہی سی
                                   مگرسفر اب بھی جاری ہیں 
یہاں مشکلیں ہزار ہی سی 
پر پرعزم ہم اب بھی ہیں
                                   جس رستے پے لاشیں ہیں
                                   وہاں کانٹے اب بھی ہیں
ان کانٹوں پے چل کے جانا ہے 
 یہ وعدہ اپنوں سے یہ ہیں 
                                           
                                                  (نازش منظور ) the killer high way
FOR  THE ROAD MAN LEGEND NAJEEB YOUSUF ZEHRI ........
ہمت کے بل بوتے پے
یہ آغازےسفر ہے
                               یہ جنگیں وطن نہ سی 
                                پر جنگیں ہمدردی ہے
جہاں لوگ ہمارے ہیں تو
وہ خون بھی ہمارا ہیں
                                 جہاں بے باک  موتیں ہو 
                                 وہ جانیں بھی ہماری ہیں 
اگر ہم کمزور بیٹھے ہیں
تو یہ غلطی بھی ہماری ہیں
                                     یہ بے آس منزل ہی سی
                                   مگرسفر اب بھی جاری ہیں 
یہاں مشکلیں ہزار ہی سی 
پر پرعزم ہم اب بھی ہیں
                                   جس رستے پے لاشیں ہیں
                                   وہاں کانٹے اب بھی ہیں
ان کانٹوں پے چل کے جانا ہے 
 یہ وعدہ اپنوں سے یہ ہیں 
                                           
                                                  (نازش منظور ) the killer high way