Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ بُوئے علی کی ہر مست ادا ہے ہوا بھی عجیب ہے او

یہ بُوئے علی کی ہر مست ادا  ہے 
ہوا بھی عجیب ہے اور سماں بھی

ہر اک نبی نے ہے یہی پُکارا
علی مولا بس علی مولا

 یہ بولے ابوزر قمبر سے جب 
علی ہی وظیفہ ہے اور علی رہبر

مرحم زخم کا بن کے ہے آیا
علی مولا بس علی مولا

©Shaukat Alee
  Ali (as) maula bass Ali (as)  maula
shaukatalee2621

Shaukat Alee

Bronze Star
New Creator

Ali (as) maula bass Ali (as) maula #horror

227 Views