Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب تک زندگی ہے زندگی میں تو ہے کچھ نہیں ہے خواہش ب

جب تک زندگی ہے
زندگی میں تو ہے
کچھ نہیں ہے خواہش
بس تو ہی تو ہے
یاد کے دریچے ہو کوئ بھی طریقہ
یاد تیری ہے باقی
باقی سب ہے فانی
چاھے زندگانی یا ہو کوئ کہانی
سب نے ہونا فانی
سب نےہونا فانی #نظم #تیری_یاد #نوجوٹو  #nojotourdu
جب تک زندگی ہے
زندگی میں تو ہے
کچھ نہیں ہے خواہش
بس تو ہی تو ہے
یاد کے دریچے ہو کوئ بھی طریقہ
یاد تیری ہے باقی
باقی سب ہے فانی
چاھے زندگانی یا ہو کوئ کہانی
سب نے ہونا فانی
سب نےہونا فانی #نظم #تیری_یاد #نوجوٹو  #nojotourdu
donpajji8874

dp writes©

New Creator