Nojoto: Largest Storytelling Platform

سردیوں کی اندھیری رات ہو آسمان ستاروں سے جھلملا رہ

سردیوں کی اندھیری رات ہو
آسمان ستاروں سے جھلملا رہا ہو
برف سے ڈھکے پہاڑ حد نظر تک پھیلے ہوئے ہوں
کسی چوٹی پر لکڑی سے بنا معمولی سا گھر ہو
لالٹین کی مدھم روشنی
مدھم سا چاند ہو
لمبے آسمان سے باتیں کرتے درخت
سرسراتی ہوا ہو
قلم ہو کچھ اوراق ہوں
کچھ دل میں دبی یادیں قلم بند ہوں۔ #Perfect_day #winter #heartfelt #hjkhayal #hjrecitations