Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیری بے رخی ، تیری بے اعتنائی یہ تیرا نظر انداز کر

تیری بے رخی ، تیری بے اعتنائی
یہ تیرا نظر انداز کرنا
سب نوازشیں ہیں تیری 
مجھے ان سے فیض یاب کرنا
تیرا ہر رنگ قبول ہے مجھے
پھر کیا گلہ ، کیا اعتراض کرنا کیا اعتراض کرنا #نوجوٹواردو #شاعری #nojotourdu #nojoto
تیری بے رخی ، تیری بے اعتنائی
یہ تیرا نظر انداز کرنا
سب نوازشیں ہیں تیری 
مجھے ان سے فیض یاب کرنا
تیرا ہر رنگ قبول ہے مجھے
پھر کیا گلہ ، کیا اعتراض کرنا کیا اعتراض کرنا #نوجوٹواردو #شاعری #nojotourdu #nojoto

کیا اعتراض کرنا #نوجوٹواردو #شاعری #nojotourdu nojoto