Nojoto: Largest Storytelling Platform

چڑھانا چاہ کے بھی سولی پر ہم کو چڑھایا نہ جائے گا

بھلانا چاہ کے بھی ہمارا عشق بھلایا نہ جائے گا
دکھے گا اتنا دل کرکے بے وفائی ہم سے اے جانا سن لو
یہ عشق صادق ہیں ہمارا تم سے چھپایا نہ جائے گا
نہ کرو بد نام ہم کو اس قدر زمانے میں دلبر
کہ خون کے آنسو رو گے مگر ہم کو رلایا نہ جائے گا
فقط الفاظے محبت نہیں ہیں اس کو پیار کہتے ہیں
یوں پیار کر کے آسانی سے اپنے دل سے مٹایا نہ جائے گا
رہی بات ہماری ہم تو یاد آئیں گے ہر دم تم کو
کہ چہرہ ہمارا اپنی آنکھوں سے تم کو اوجھل کر آیا نہ جائے گا
کہ کب تک روٹھ کر بیٹھے رہو گے ہم سے محبت میں
کہ لوٹ آؤ گے ایک نا ایک دن ہم سے دور تم سے جایا نہ جائے گا
میری یہ بات فقط فلسفہ نہیں ہے شہرت سمجھاؤ اسے
یہ بات صداقت رکھتی ہے تم سے جھٹلایا نہ جائے گا چڑھانا چاہ کر بھی سولی پر