جو درد ملا ہے تم سے بھلایا نا جا سکے گا جو غم ملا ہے تم سے بتایا نا جا سکے گا تم بسے ہو میرے دل میں بسے ہو میری روح تلک یہ راز ہر کسی کو بتایا نا جا سکے گا #Armaan