Nojoto: Largest Storytelling Platform

Expression Depression ‏مجھے پسند ہے کالا رنگ بوڑ

Expression Depression ‏مجھے پسند ہے
 کالا رنگ
 بوڑھے پیڑ،
 پرانی حویلیاں ، سردیوں کی راتیں،
 ساون کی بارش،
 دسمبر کا مہینہ، ادھورے خواب،
ادھوری کہانیاں،
چائے کا کپ، خاموشی، زرد پتے،
 کاغذ کی کشتی، 
 بوسیدہ ڈائریاں، 
شاعری، پرانے ریلوے اسٹیشن،
 قصہ گو،
 رباب کی دھن، 
گرتے پانی کی آواز

 اور تم mujhe pasand hai
Expression Depression ‏مجھے پسند ہے
 کالا رنگ
 بوڑھے پیڑ،
 پرانی حویلیاں ، سردیوں کی راتیں،
 ساون کی بارش،
 دسمبر کا مہینہ، ادھورے خواب،
ادھوری کہانیاں،
چائے کا کپ، خاموشی، زرد پتے،
 کاغذ کی کشتی، 
 بوسیدہ ڈائریاں، 
شاعری، پرانے ریلوے اسٹیشن،
 قصہ گو،
 رباب کی دھن، 
گرتے پانی کی آواز

 اور تم mujhe pasand hai
mdaslam9899

Md Aslam

Silver Star
New Creator