Nojoto: Largest Storytelling Platform

White اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی ایسا شخص ہو جو

White اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی ایسا شخص ہو جو ہمیشہ آپ کو موٹیویٹ کرے 
 تو جان لیجئے وہی سچا دوست ہے شرط یہ بھی ہے کہ..
 خواہشِ بے لگام کی لگام نہ چھوٹے فرق آپ کو خود دیکھنا ہے 
کہ آپ کے برے کام کو عمل کو ایپریشیڈ کرتا ہے  یا اچھے کام کو
  ہر کوئی ساتھی نہیں ہوتا ۔
ہر کوئی دشمن نہیں ہوتا 
 بیلنس یعنی توازن رکھیے زندگی میں

©व@हिD️ #SAD S N Gurjar Ritik Kaushal Miss U Sabbo  Ankitmotivation06 Shaitan Singh Solanki