تیرا غم اگر نہ ہو یہ ستم اگر نہ ہو خاک زندگی وہ دردِ صنم اگر نہ ہو جل رہا ہے خانہِ دل اسے جلائیں گے شعلہ دل کا پھونکیں گے آنکھ نم اگر نہ ہو اسماء آرزو ✍❣ تیرا غم اگر نہ ہو #Nojotourdu #Mypoetry #wordpoetry