Nojoto: Largest Storytelling Platform

مسائل کیسے بھی ہوں تا قیامت رہ نہیں سکتے یہ ظالم ظ

مسائل کیسے بھی ہوں تا قیامت رہ نہیں سکتے
یہ ظالم ظلم کی بن کر علامت رہ نہیں سکتے
وہ جن کا عزم ہے ہمیں چین سے جینے نہیں دینگے
وہ جان لیں کہ خود بھی سلامت رہ نہیں سکتے GUFFY MBAMBALA parvez Peetar Arnab singh नाज़ जी