Nojoto: Largest Storytelling Platform

White ایک مشورہ آپ سب کے لئے ہے ہمیشہ یاد رکھیے گا

White ایک مشورہ آپ سب کے لئے ہے ہمیشہ یاد رکھیے گا،
 آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑے نہیں ہوں گے اور بہت سکون حاصل کریں گے. 
"جس طرح  Facebook اور Whatsapp  پر اجنبی لوگوں سے پیار اور اخلاق سے بات کرتے ہیں
 اِسی طرح اپنی فیملی سے بھی پیار اور اخلاق سے بات کیا کریں...!"

بات تھوڑی کڑوی ہے مگر  سچ ہے

©व@हिD️
  #Moon  prathna behra Priyanka Anuragi Jalaaluddin Khan Danish Khan ولید احمد ولیؔ