Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہاری شکست کے دو ہی اسباب ہیں. آپس میں اختلاف ,

تمہاری شکست کے دو ہی اسباب ہیں. 
آپس میں اختلاف , اور نیت میں فتور .....

 جب بهی تم آپس میں لڑے ,تمہاری ہوا اکهڑ گئی. 
اور جب بهی تمہاری نیتیں بگڑی اور دلوں میں دنیا کی محبت نے آخرت کی جگہ لے لی .......
تو تم تائید ربانی کے حصول میں پیچهے رہ گئے....
     
        (امام حسن البناء شہید ) saifullah