Nojoto: Largest Storytelling Platform

آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی عید کیسے منائی جائے گی

آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی
عید کیسے منائی جائے گی

چاند کافی نہیں ہے میرے لیے
تیرے آنے پہ عید آئے گی

بھول سکتا ہوں سال بھر تجھ کو
عید تو عید ہے ستائے گی

©WzrInayat poetry
#Rose
آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی
عید کیسے منائی جائے گی

چاند کافی نہیں ہے میرے لیے
تیرے آنے پہ عید آئے گی

بھول سکتا ہوں سال بھر تجھ کو
عید تو عید ہے ستائے گی

©WzrInayat poetry
#Rose