Nojoto: Largest Storytelling Platform

غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں مستقل روگ اچھے لگتے ہیں

 غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں
مستقل روگ اچھے لگتے ہیں
کوئی وعدہ نہ کر وفا کہ مجھے
بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں​
 غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں
مستقل روگ اچھے لگتے ہیں
کوئی وعدہ نہ کر وفا کہ مجھے
بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں​
bintetufail6700

Sid Saeed

New Creator