Nojoto: Largest Storytelling Platform

وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوے رو پڑا وہ آپ م

وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ھوے
میں اسے جب تک نظر آتا رھا تکتا رھا
گیلی آنکھوں اوکھڑے لفظوں سے دعا دیتے ھوے۔
نصراللہ Ritu Payal Singh
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ھوے
میں اسے جب تک نظر آتا رھا تکتا رھا
گیلی آنکھوں اوکھڑے لفظوں سے دعا دیتے ھوے۔
نصراللہ Ritu Payal Singh