Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبت، عشق کی باتیں کتابوں میں ہی رہنے دو وصالِ یا

محبت، عشق کی باتیں کتابوں میں ہی رہنے دو

وصالِ یار کے قصے حجابوں میں ہی رہنے دو

وجودِ مرمریں لے کر نہ کانٹوں کے قریب آؤ

گل و گلزار میں رکھو گلابوں میں ہی رہنے دو

وہ میرا ہو نہیں سکتا میں جس کا خواب بھی دیکھوں

اگر یہ ہی حقیقت ہے تو خوابوں میں ہی رہنے دو

مجھے خوشیاں نہیں بھاتیں مِری تسکین کی خاطر

حصارِ درد و رنج رکھو عذابوں میں ہی رہنے دو

مجھے پا کر تمہاری سب اُمیدوں کا قتل ہو گا

مجھے تنہا مت ڈھونڈو سرابوں میں ہی رہنے دو

©تنہاعمرنثار محبت عشق کی باتیں کتابوں میں ہی رہنے دو

#ghazal #briken_heart #tanha #SAD

محبت عشق کی باتیں کتابوں میں ہی رہنے دو #ghazal #briken_heart #tanha #SAD