میں مُرید ہوں تیرے عشق کا دِل پوجتا تیرے نام کو جِس شام ہو نا ذِکر تیرا لگے آگ ایسی شام کو ©Sajjal Khan #Hopelees