Nojoto: Largest Storytelling Platform

سارے آم آج صحرا بندہ کر چلے ہے ہم منزل کی جانب سی

سارے آم آج صحرا بندہ کر چلے ہے ہم 
منزل کی جانب سینہ تان کر چلے ہے ہم 

سمت قدم آگے ہی بڑھے رکھنا یہ تو خیال 
گرے جو سر یار زمی پہ نہ کرنا تو ملال 

بزدیلی نہیں پیٹھ دکھا کر لوٹنا موت ہے 
اسلئے راہ حق پہ سر اٹھا کر چلے ہے ہم 

ٹوٹ بھی جائے گر سمشیر تیری نہ تو گھبرانا 
چوٹ بھی جائے ساتھ کسی کا نہ تو رق جانا 

ہو جانے دے آج حق الیقین کی ساری باتیں 
آج  اپنا قفن 'صابر ' ساتھ لے کر چلے ہے ہم 

-صابر بخشی سارے آم آج صحرا بندہ کر چلے ہے ہم 
منزل کی جانب سینہ تان کر چلے ہے ہم 

#yqbaba #yqbhaijan
 #time #urdupoetry  #ummid #shayarioftheday    #justicefortabrez #stopmoblynchinginindia