Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے۔ میری تنہائی

تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے۔ 
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔ 
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں۔ 
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

©Riyaz #Chaahat #alonerkytgamer
تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے۔ 
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔ 
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں۔ 
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

©Riyaz #Chaahat #alonerkytgamer