Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب وہی ہوں میں وہی میری نگاہ ہے بس عکس تیرا میرے م

اب وہی ہوں میں وہی میری نگاہ ہے
بس عکس تیرا میرے مقابل نہیں رہا 
تم جسکے بادشاہ تھے وہ جاں نہیں رہی قابض تھے جس پر فقط تم وہ دل نہیں رہا
پتھرائی ہوئی آنکھوں سے دورتک تحفہ نا خدا دیکھتا رہا
 جسکی تلاش میں سرکرداں پھرا تھا اب تک موجود وہاں خود وہ ساحل نہیں رہا
تیری بے رخی نے خاک میں ملا دی ہیں حسرتیں
میری وفا کی بات ہی کیا اب تو میری جفا کے بھی تو قابل نہیں رہا

©IMTOHFA SHAIKH RAEES AHMED SIDDIQUI Aub bhi wahii hoon mai... i wrote beutyfull poetry'line's dedicated to Separation

#Winters