اسے کہہ دو وہ میرا ہے، بیگانہ نہیں ہو سکتا بہت نایاب ہے، اس جیسا کوئی نہیں ہو سکتا اس کے ساتھ جو گزرا وہ موسم یاد آتا ہے اس کے بعد کوئی موسم سہانا نہیں ہو سکتا چھپانے سے نہیں چھپتا، دکھانے سے نہیں دیکھتا یہ آتش عشق ہے اس میں بہانہ نہیں ہو سکتا وہ دل پر نقش ہو جائے، نگاہوں میں سما جائے کے اس دل میں کسی کا پھر سے آنا ہو نہیں سکتا بہت ہے چاہنے والے اس کے، ہم نے سنا ہے مگر کوئی بھی دوسرا ہم سا دیوانہ ہو نہیں سکتا #yqlove #yqbroken #yqlife #yqbrokenheart #yqlifeishell #yqpoetry #yqshayari