Nojoto: Largest Storytelling Platform

قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں

قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں 
                         میں تھا,,
وہ تھا میرے قریب مگر راستوں 
                           میں تھا,,
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنا ہی
                                    دور ہو گیا جتنا قریب تھا
اس کے دیکھنے کو ترستی رہے گی 
                         میری آنکھیں,,
جس کے ہاتھوں کی لکیروں میں 
                   میرا نصیب تھا
 #yqbaba #yqquote #yqpoetry #yqshayari #mujhaideen #kashmir #shaheed
قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں 
                         میں تھا,,
وہ تھا میرے قریب مگر راستوں 
                           میں تھا,,
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنا ہی
                                    دور ہو گیا جتنا قریب تھا
اس کے دیکھنے کو ترستی رہے گی 
                         میری آنکھیں,,
جس کے ہاتھوں کی لکیروں میں 
                   میرا نصیب تھا
 #yqbaba #yqquote #yqpoetry #yqshayari #mujhaideen #kashmir #shaheed