Nojoto: Largest Storytelling Platform

Black ages: we studied in history and social studi

Black ages:
we studied in history and social studies in our pre_education.
"پرانے زمانے اور  زمانہ جہالیت میں لوگ ننگے گھومتے تھے،پھر__"تہزیب آئی"
لوگوں نے پتوں سے جسم ڈھکنا شروع کر دیا۔۔

پھر"شعور آیا" اور کھڈی دریافت ہوئی اور کپڑا استعمال ہونے لگا۔۔
*پھر "آزادی"آ ئی۔۔ جس سے تہزیب اور شعور ناراض ہو کر چلے گئے!!😑*
"اسی کالے زمانے والی حالت کو دوبارہ اپنانے کو آزادی؛ماڈرن،ترقی اور سب سے بڑھ کر عورت مارچ کہتے ہیں"
_حفصہ ملک کے قلم سے۔۔_ #international_womens_day #hafsatic#hafsamalik#talk#qout#urdu#myvoice

kashafmajeed3470

hafsatic

New Creator