Nojoto: Largest Storytelling Platform

مولانا امتیازالقادری نقی عطائی *بینک میں جمع رقم ک

مولانا امتیازالقادری نقی عطائی *بینک میں جمع رقم کو بچاؤ*
*बैंक में जमा पैसे को बचाओ*

آپ کا بینک اکاونٹ اور لاکر(bank locker) NPR کی مکمل زد میں۔ کبھی بھی آپ محروم کئے جا سکتے ہیں۔۔
. . .  مودی حکومت نے NPR سے متعلق فرمان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ حسب معمول مردم شماری یعنی جن گڑنا(CENSUS) کا عمل ہے جو ہر دس سال پر ہوتاہے لیکن پہلے کا CENSUS نہایت آسان اور غیر متنازع تھا جب کہ NPR کا موجودہ ضابطہ نہایت ہی خطرناک اور تباہ کن ثابت ہونے کے واضح ترین اسباب درج ذیل  ہیں۔۔
نمبر 1- ماضی کا مردم شماری فارم 5 خانہ پر مشتمل صرف فیملی ممبر کا نام اور عمر کے اندراج پر مبنی تھا جب کہ این پی آر (NPR) کا فارم 31 سوالوں کے ساتھ 31 خانہ پر مشتمل ہے۔۔
نمبر 2- NPR کے دستاویزی تصدیق کے لئے مقامی رجسٹرار کو خاص پاور دیاگیا ہے کہ وہ % 100 درست دستاویز کو بھی مشکوک قرار دیکر مسترد کر سکتا ہے۔جب کے ماضی کے عمل میں ایسا نہیں تھا
.  نمبر3- ماضی کے مردم شماری کے عمل میں آپ کسی سند کے پابند نہیں تھے لیکن اب NPR کے عمل میں دستاویز جمع کرنے کے بعد NPR سے اگر آپ کو قبولیت کا letter حاصل یوتا ہے تو اس ملک کے شہری ہیں اور آپ کی املاک و جائیداد اور voting right محفوظ ہے اور اگر نہیں ملا تو آپ کا کچھ بھی نہیں۔ حکومت آپ کا سب کچھ کبھی بھی ضبط کر لیگی۔۔