Nojoto: Largest Storytelling Platform

پیار میں جسم کو یکسر نہ مٹا ! جانے دے قربتِ لمس ک

پیار میں جسم کو یکسر نہ مٹا ! جانے دے 
قربتِ لمس کو گالی نہ بنا ! جانے دے 

تُو جو ہر روز نئے حسن پہ مر جاتا ہے
تُو بتائے گا مجھے عشق ہے کیا ؟؟ جانے دے 

چائے پیتے ہیں کہیں بیٹھ کے دونوں بھائی...
جا چکی ہے نا تو بس چھوڑ چل آ ...جانے دے

پیار میں جسم کو یکسر نہ مٹا ! جانے دے قربتِ لمس کو گالی نہ بنا ! جانے دے تُو جو ہر روز نئے حسن پہ مر جاتا ہے تُو بتائے گا مجھے عشق ہے کیا ؟؟ جانے دے چائے پیتے ہیں کہیں بیٹھ کے دونوں بھائی... جا چکی ہے نا تو بس چھوڑ چل آ ...جانے دے #Poetry #Love #shayri #Instagram #lovequotes #writersofinstagram #yourquote #nojotovideo #nojotoapp #علی_زریون

66 Views