Nojoto: Largest Storytelling Platform

لفظ "صاعقہ" لکھا تو چمکنے لگی بِجلی، لفظ "قمر" لکھ

لفظ "صاعقہ" لکھا تو چمکنے لگی بِجلی،
لفظ "قمر" لکھا تو چاند مُسکرانے لگا،
قُدرت نے ہمیں اِسطرح بنایا شاعر،
ہمارا انداز ہر ایک کو بھانے لگا۔
(شہنواز خان) #poetryking
لفظ "صاعقہ" لکھا تو چمکنے لگی بِجلی،
لفظ "قمر" لکھا تو چاند مُسکرانے لگا،
قُدرت نے ہمیں اِسطرح بنایا شاعر،
ہمارا انداز ہر ایک کو بھانے لگا۔
(شہنواز خان) #poetryking
nojotouser8643804763

Poetry King

New Creator