*گندگی پر ہمیشہ مکھی ہی بیٹھتی* ہے *تتلی نہیں ۔۔۔* دوسروں کے پردے رکھنا سیکھو۔ ان کے عیبوں پر نظر مت رکھو *فساد پھیلانے والے مت بنو۔* دوسروں کے گھر اندھے بن کر جاؤ اور بہرے بن کر نکلو۔۔۔۔۔۔ ©Md Aslam Nice Quotes